i پاکستان

میڈم تھیف منسٹرمریم صفدر نے منہ کھولا تو وہ بھی اپنے ماموں مودی کے حق میں ہی کھولا،شوکت بسراتازترین

May 23, 2025

پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے وزیر اعلی پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈم تھیف منسٹرمریم صفدر نے کہا مودی نے پاکستان کو اتنا نقصان نہیں دیا، جتنا 9 مئی نے پاکستان کو دیا ہے، کیلبری کوئین کا ابا اور مودی کا یار نوازشریف تو پہلے ہی دہشت گرد مودی کے خلاف نہیں بولا اور دختر نے منہ کھولا تو وہ بھی اپنے ماموں مودی کے حق میں ہی کھولا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی