i پاکستان

ملک بھر میں دال ماش اور سرخ لوبیا کی قیمتوں میں اضافہتازترین

December 19, 2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام ابھی تک ریلیف سے محروم ہیں، اشیا خورو نوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی۔ ماش کی دال کے نرخوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، فی کلو قیمت میں تیس روپے اضافہ ہو گیا اس طرح قیمت 530 روپے کلو ہوگئی۔ سرخ لوبیا کی قیمت میں بیس روپے اضافہ سے فی کلو قیمت 420 روپے ہو گئی دیگر دالو ں کی قیمت میں بھی کمی نہ ہو سکی، چینی بھی مزید مہنگی ہو گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی