i پاکستان

ملک بھر میں یومِ شہدائے پولیس 4اگست کو منایا جائے گاتازترین

August 01, 2023

ملک بھر میں یومِ شہدائے پولیس 4اگست کو منایا جائے گااس موقع پر وطن عزیز میں امن و استحکام، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے پولیس فورس کے جوانوں کو خرج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی