i پاکستان

مولانا فضل الرحمان کا قاضی فضل اللہ ایڈوکیٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوستازترین

November 21, 2023

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق ایم این اے و مرکزی رہنما جے یو آئی قاضی فضل اللہ ایڈوکیٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو اعلی علیین میں مقام عطا فرمائے ۔ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ہے برادرم قاضی فضل اللہ اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ،اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں ،اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی