i پاکستان

مولانا فضل الرحمن دہشتگردی کا بہانہ بنا کر الیکشن سے بھاگنے کے چکر میں ہیں، بیرسٹر محمد علی سیفتازترین

August 04, 2023

یرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن دہشتگردی کا بہانہ بنا کر الیکشن سے بھاگنے کے چکر میں ہیں،سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مولانا نے 16وزرا خیبرپختونخوا کی نگران حکومت میں بٹھا کر کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے،بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی دور میں 154روپے لیٹر پیٹرول حرام اور آج 273روپے لیٹر پیٹرول مولانا کو حلال لگتا ہے،بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مولانا کو نہ امن و امان سے کوئی سروکار ہے نہ ہی مہنگائی سے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی