موٹروے پر ساڑھے 4 من بدبو دار مضر صحت گوشت لے جانے والی گاڑی پکڑی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہیکہ مردہ گوشت لے جا نیوالے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے،لاہور کے مختلف ہوٹلز میں سپلائی ہونا تھا۔پولیس نے برآمد گوشت،ملزمان اور گاڑی کو مزید کارروائی کے لیے فوڈ اتھارٹی کے حوالے کردیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی