ملتان کور کے زیراہتمام مظفر گڑھ میں پاک فوج کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں پاک فوج کیماہرڈاکٹروں کی ٹیم جس میں ماہر امراض چشم، کارڈیالوجسٹ،سکن سپیشلسٹ،چائلڈ سپیشلسٹ،گائناکالوجسٹ اوردیگر نے مفت طبی سہولیات مہیا کیں۔ متعددمریضوں کو طبی سہو لیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں، بچوں،بزرگوں اور خواتین کی کثیر تعداد بھی اس کیمپ سے مستفید ہوئی۔ علاقہ مکنیوں نیپاک فوج کی طرف سیفری میڈیکل کیمپ کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا،ان کا یہ کہنا تھا کہ پاک فوج ہمیشہ کی طرح عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔متعدد مریضوں کو طبی سہو لیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی