i پاکستان

مظفر گڑھ ، نوبیاہتا جوڑا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ کروانے پہنچ گیاتازترین

January 18, 2024

مظفرگڑھ میں نوبیاہتا جوڑ نے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا،اس حوالے سے دلہا عبدالصمد نے کہا کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی،عبدالصمد نے کہا کہ ایس ایچ او نے اجازت دی اور فوٹو شوٹ کے لیے ہمارا استقبال کیا،پولیس ترجمان نے بتایا کہ تھانے کی خوبصورتی دیکھ کر فوٹو شوٹ کی اجازت طلب کی گئی تھی، جوڑے کے اصرار پر تھانے میں فوٹو شوٹ کی اجازت دی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی