i پاکستان

مظفرگڑھ، چائلڈ پورنوگرافی سے متاثرہ لڑکا پولیس کے پاس پہنچ گیا، ایک ملزم گرفتارتازترین

June 20, 2025

پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں چائلڈ پورنوگرافی سے متاثرہ لڑکا پولیس کے پاس شکایت لیے پہنچ گیا۔ متاثرہ لڑکے نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں دعوی کیا کہ کئی بچوں کو بدفعلی کانشانہ بناکرویڈیوز بنائی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکے کی شکایت پر کارروائی کرکے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی