i پاکستان

نادر شفیع ڈار ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعیناتتازترین

October 11, 2024

نادر شفیع ڈار کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نادر شفیع ڈار کی ڈی جی سی اے اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نادر شفیع ڈار کی بطور ڈی جی سی اے اے تعیناتی 3 سال کیلیے کی گئی ہے، نادر شفیع ڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی میں متعدد اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی