i پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضریتازترین

June 22, 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے روزہ رسولﷺ پر حاضری دی ۔دفتر خارجہ کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلی حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ سے اسلام آباد واپسی پر مدینہ منورہ پہنچے تھے جہاں سے وہ پاکستان روانہ ہوں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی