i پاکستان

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی 17 ستمبر کو حلف اٹھائیں گےتازترین

September 14, 2023

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔ 16 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاوس خالی کردیا ہے اور چیف جسٹس ریٹائرڈ ججوں کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی