i پاکستان

نئی تاریخ رقم ، کے ایس ای 100انڈیکس 573پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاتازترین

April 04, 2024

نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، جمعرات کے روز بنچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس 573پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریبا 9بجے کے بعد کے مارکیٹ 100انڈیکس 573پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہی 68ہزار 329پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی