i پاکستان

ہنگو میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، سابق رکن اسمبلی خورشید بیگم کے شوہر جاں بحقتازترین

August 11, 2023

ہنگو میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سابق رکن اسمبلی خورشید بیگم کے شوہر انتقال کر گئے،مقامی پولیس کے مطابق کار کے بیقابو ہو کر درخت سے ٹکرانے کا واقعہ در سمند میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا،پولیس کے مطابق حادثے جاں بحق ایڈووکیٹ سعید شاہ بخاری سابق ایم پی اے خورشید بیگم کے شوہر تھے، حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی