i پاکستان

نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئےتازترین

November 11, 2023

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کر گئے ۔ نگران وزیراعلی اعظم خان کو گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے۔ ترجمان آر ایم آئی ہسپتال کے مطابق اعظم خان کی طبیعت تشویشناک تھی، اعظم خان کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی