i پاکستان

نیب نے فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےتازترین

December 16, 2023

نیب نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کاکہنا ہے کہ فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔ فواد چودھری کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا جائے تاکہ عدالت پیشی کے بعد انکوائری کا آغاز ہو سکے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی