مسلم لیگ (ن)کے اراکین کی جانب سے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلسہ جاری ہے،مسلم لیگ (ن)کی جانب سے تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نیقومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لییکاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی کی سعدیہ سہیل رانا نے بھی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی