i پاکستان

نواز شریف کے دونوں صاحبزادے پاکستان واپس نہیں آ ئےتازترین

October 21, 2023

نواز شریف کے دونوں صاحبزادے پاکستان واپس نہیں آ ئے ،حسین نواز نے دبئی میں نواز شریف کو الوداع کیا۔ حسن نواز لندن میں ہونے کے باعث دبئی نہیں پہنچے تھے، نواز شریف قریبی رفقا اوورسیزکارکنوں اورمیڈیا کے ساتھ خصوصی طیارے میں دبئی سے اسلام آباد آئے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی