i پاکستان

نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں نئے ترانے کے اجرا کی تقریب منسو ختازترین

October 18, 2023

مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں نئے ترانے کے اجرا کی تقریب منسوخ کر دی۔ فلسطینیوں سے یکجہتی اور بیگناہوں کی شہادتوں پراظہار افسوس کے طور پر تقریب منسوخ کی گئی۔صدر ن لیگ شہبازشریف نے تقریب میں پارٹی ترانے کا اجرا کرنا تھا۔ گزشتہ شب غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے500 سے زائد بیگناہ فلسطینیوں کی شہید ہوئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی