i پاکستان

نواز شریف کی آمد کیلئے اسلام آباد ایئر پورٹ پر خصوصی انتظاماتتازترین

October 21, 2023

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آمد کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے۔ ہفتہ کو سابق وزیر اعظم کی آمد سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لانج کی صفائی کر دی گئی ہے جہاں نواز شریف نے کچھ دیر آرام کیا دوسری جانب اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی