i پاکستان

نذیر احمد جنجوعہ جماعت اسلامی کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مقررتازترین

July 24, 2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کر دیا۔نذیر احمد جنجوعہ نے ایک مختصر اجتماع میں قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف لیا۔ ان کی تقرری امیرالعظیم کے انتقال کے بعد کی گئی ہے جو کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے ہوئے گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امیرجماعت اسلامی امیرجماعت اسلامی پاکستان پاکستان حافظ نعیم الر الرحمن نے نذیر احمد جنجوعہ کوقائم مقام سیکرٹری جنرل حماعت اسلامی مقررکیاہے۔ اللہ تعالی اللہ انہیںاستقامت عطافرمائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی