i پاکستان

وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر برفباری، موسم سردتازترین

August 28, 2023

وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر رات کے پچھلے پہر کے بعد برفباری سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔ گرمی کے موسم میں بابو سر ٹاپ پر برفباری سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ آنے جانے والے تمام راستے کھلے ہوئے ہیں۔ بابو سر ٹاپ ملک کا مشہور سیاحتی مقام ہے اور یہاں گرمی کے موسم میں بھی درجہ حرارت کم رہتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی