i پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) طلب، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاتازترین

January 22, 2024

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا گیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ دوران اجلاس کابینہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی ری اسٹرکچرنگ کی سمری پر غور کرے گی، اس کے علاوہ نگران وفاقی کابینہ ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی