i پاکستان

وفاقی وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام(آج) اہم پریس کانفرنس کریں گےتازترین

August 03, 2024

وفاقی وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام آج اتوار کو اہم پریس کانفرنس کریں گے۔یہ پریس کانفرنس (آج)اتوار چار اگست سہ پہر تین بجے پی آئی ڈی کے میڈیا روم میں ہو گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی