i پاکستان

وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ،بے گھر افراد کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایتتازترین

June 17, 2026

وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ سہیل آفریدی نے یونیورسٹی روڑ کے فٹ پاتھ پر سوئے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے بے گھر افراد کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔سہیل آفریدی نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں کوئی بھی کھلے آسمان تلے نہ سوئے علاوہ ازیں غریب اور بے بس افراد کو کھانے پینے اور رہائش کی بہتر سہولت فراہم کی جائیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی