i پاکستان

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے وی آئی پی گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کاروائی دیکھیتازترین

February 29, 2024

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچیں۔ انہوں نے وی آئی پی گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کاروائی دیکھی، مریم اورنگزیب اور اسحاق ڈار بھی وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ ایوان کی کاروائی دیکھتے رہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی