i پاکستان

وزیراعظم کی مصروفیات، وفاقی کابینہ کااجلاس ایک بار پھر ملتویتازترین

March 03, 2026

وفاقی کابینہ کامنگل کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس دوبارہ ملتوی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس پہلے پیر اور پھر منگل کے روز طلب کیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی