i پاکستان

وزیراعظم نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دے دیتازترین

August 10, 2023

وزیراعظم نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دے دی ۔گریڈ 20 اور 21 میں بڑے افسران کو ترقیوں سے نواز دیا گیا۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 24 افسران کی گریڈ 21 میں ترقی دی گئی۔ اس کے علاوہ پولیس سروس کے 9 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دیدی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی