i پاکستان

وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات، وزیراعظم کو تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر مبارکباد دیتازترین

August 11, 2026

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج نے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضاحیات ہراج نے وزیراعظم کو تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر مبارکباد دی۔دوران ملاقات وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وزارت سے متعلقہ امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی