پا کستا ن سمیت دنیا بھر میں پا نی کی اہمیت کا عا لمی دن(آج) 22مارچ کو منا یا جا ئے گا اس سلسلہ میں سیمینار ز اور پروگرام منعقد کئے جائیں گے،ملک بھر میں آبی ما ہرین پا نی کی قلت اور اس سے پیدا شدہ صورتحا ل پر لیکچر دیں گے، پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور پا نی عصر حا ضر کا ایک اہم ترین مسئلہ بن چکا ہے پا کستا ن اور بھارت کے درمیان پا ئی جا نے والی کشیدگی کا سب سے بڑا سبب بھارت کی جا نب سے آبی جارحیت ہے بھارت نے پا کستا ن کا پا نی روک کر متعدد ڈیمز تعمیر کر لیے ہیں،جس کی وجہ سے پا کستا ن کے بڑے دریا خشک ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے پینے کے پا نی اور کاشتکاری کیلئے پا نی نا یاب چیز بن چکا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی