i پاکستان

پاکستان ایک شاندار ملک ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شاندار شخصیات ہیں،ٹرمپ کی ایک بار پھر تعریفتازترین

May 08, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کردی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان ایک شاندار ملک ہے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شاندار شخصیات ہیں۔ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی قیادت کو سراہتے رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کی اپیل پر جنگ بندی میں توسیع کی اور ایران پر حملوں کو موخر کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی