i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 ہزارپوائنٹس کی حد بحالتازترین

December 20, 2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان ۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی، کے ایس 100 انڈیکس کی 269 پوائنٹس بڑھکر 63103 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 62 ہزار 833 پہ بند ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی