i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحانتازترین

January 05, 2024

کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا ، جہاں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 250 پوائنٹس بڑھکر 64890 پوائنٹس پرپہنچ گیا ۔ گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 639 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی