i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 170,615 پوائنٹس پر پہنچ گیاتازترین

June 02, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 170,615 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی اور ڈالر 278 روپے 47 پیسے کی سطح پر برقرار رہا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی