i پاکستان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغازسے ہی تیزی کا رجحانتازترین

October 23, 2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 51 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،100 انڈیکس 404پوائنٹس بڑھ کر 51135 پوائنٹس پر جا پہنچا۔ آخری بار مئی 2017 کو مارکیٹ نے 51 ہزار پوائنٹس کی سطح عبوری کی تھی۔پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس سے پیسے کی قدر میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی