i پاکستان

پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفتتازترین

April 09, 2026

ایس آئی ایف سی کی موثر پالیسی سہولت کاری سے پاکستان کا ہیلتھ ٹیک سیکٹر مستحکم ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ہیلتھ ٹیک پاکستان میں سرمایہ کاری اور بڑھتے معاہدوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا سب سے متحرک شعبہ بن کر ابھرا ہے۔ہیلتھ ٹیک شعبہ میں سالانہ 4.2 فیصد شرح نمو کے ساتھ مجموعی سرمایہ کاری 59.8 ملین ڈالر رہی جو سرمایہ کاروں کے مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔ماہر ہیلتھ کیئر افرادی قوت ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے ذریعے معیاری طبی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی