i پاکستان

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک بوتھ لاہورایئرپورٹ پرقائمتازترین

July 01, 2025

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک بوتھ لاہور ایئرپورٹ پر قائم کردیا گیا۔پاکستان کا پہلا ٹریفک کیاسک جو کسی بھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شہریوں کی سہولت کیلئے لگایا گیا ہے،سی ٹی او لاہور ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے لاہور ائیرپورٹ پر افتتاح کر دیا۔پاکستان کا پہلا ٹریفک کیاسک جو کسی بھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شہریوں کی سہولت کیلئے لگایا گیا ھے۔ سی ٹی او لاھور ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے لاھور ائیرپورٹ پر افتتاح کر دیا۔ شہری صرف 5 منٹ میں اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ھیں جس کی بدولت وہ 132 ممالک میں گاڑی چلا سکتے ہیں ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی