i پاکستان

پاکستان کسی کو بھی چین سے گہرے تعلقات متاثر نہیں کرنے دے گا،نگراں وزیراعظمتازترین

October 17, 2023

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کیلیے چین سے تعلقات سے زیادہ کوئی رشتہ اہم نہیں، پاکستان کسی کو بھی چین سے گہرے تعلقات متاثرنہیں کرنے دے گا۔ بیجنگ میں چین کے تھنک ٹینک اور اسکالرز سے گفتگو میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاک چین لازوال دوستی ہرموقع پرثابت قدم رہی، سی پیک کی بدولت گزشتہ10سال میں پاکستان کامنظرنامہ تبدیل ہوا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی