i پاکستان

پاکستان میں چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کی منظور یتازترین

December 22, 2023

ایف اے او کے زیر اہتمام پاکستان میں سویابین کی پیداوار سے متعلق قومی ورکشاپ میں چین کی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی اور نیشنل ریسرچ سینٹر آف انٹر کراپنگ(این آر سی آئی)کی جانب سے مقامی حالات کے مطابق پاکستان میں تیار کی جانے والی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کو محققین، عہدیداروں، صنعتکاروں اور ترقی پسند کسانوں نے منظور کیا۔گوادر پرو کے مطابق ورکشاپ کا مقصد 2 سے 2.5 ملین ٹن سویابین کی مقامی سطح پر پیداوار کے ذریعے سویابین کے درآمدی بل کو ایک ارب ڈالر تک کم کرنے کے لئے ممکنہ حل تلاش کرنا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی