i پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن(آج) منایا جائیگاتازترین

December 12, 2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن(آج) 13دسمبرکو منایا جائیگا عالمی سطح پر ہاتھ دھونے کا دن منانے کا مقصد عوام میں گندگی سے جنم لینے والی بیماریوں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی واکس اورسیمینارز کا انعقادکیا جائے گا اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی