پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4ستمبرکومنایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میںپردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے حجاب کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔حجاب کے عالمی دن کی بنیادفرانس کی کی جانب سے پردے کے خلاف پابندیاں بنیںیورپ کے شہر فرانس میں مسلم خواتین کے پردہ کرنے کے تنازع پر وہاں کی ایک یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے حجاب ڈے منایاجس کے بعد چار ستمبر کو ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی