i پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے حقوق کا عالمی دن ”ورلڈ اینیمل ڈے“ 4اکتوبر کو منایا جائے گاتازترین

October 02, 2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے حقوق کا عالمی دن ”ورلڈ اینیمل ڈے“ 4اکتوبر  کو منایا جائے گا۔ملک بھر میں ڈیری فارمز،مویشی پال اداروں اور حیوانات کے حقوق کیلئے سرگرم سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس میں مقررین جانوروں کے افزائش اور دیکھ بھال کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی