i پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبرکو منایا جائے گاتازترین

November 29, 2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد کسانوں میں زرخیر مٹی اور صحت مند زمین کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میںکیمیائی کھادوں کے لگاتاراور ضرورت سے زیادہ استعمال سے مٹی میں طبعی تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں اور زمین بنجر ہونے کے قریب ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال5دسمبر کوکسانوں میں مٹی اور زمین کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے مٹی کی اہمیت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی