i پاکستان

پاکستانی اداروں نے سمندر کے ذریعے 107 ملین ڈالر کی منشیات اسمگلنگ ناکام بنادیتازترین

March 15, 2024

پاکستانی اداروں نے سمندر کے ذریعے بڑی مقدار میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نیوی، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 1200 کلو گرام چرس اور 300کلو گرام کرسٹل برآمد کر لی۔ ترجمان نیوی کے مطابق پکڑی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کا تخمینہ 107 ملین ڈالر ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی