i پاکستان

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں 35 پیسے کمی ، 74.74 کا ہو گیاتازترین

October 10, 2023

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔سعودی ریال کی گزشتہ روز 75.09قیمت تھی۔جو منگل کو 35 پیسے کی کمی کے بعد 74.74 پر آگئی ہے ۔ دوسری جانب سعودی ریال کے بھارتی کرنسی میں21.19 پیسے ریکارڈ کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا گیا ہے،یہ کمی ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کٹوتی سے اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی