i پاکستان

پبلک سروس کمیشن کے 6 فروری کو ہونے والے انٹرویو منسوختازترین

January 31, 2024

پشاور میں پبلک سروس کمیشن کے 6 فروری کو ہونے والیانٹرویو منسوخ کر دیئے گئے۔پبلک سروس کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی کمی کا سامنا ہو گا اس لیے 6 تا 9 فروری تک ہونے والے تمام انٹرویوز منسوخ کردیئے ہیں۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ امیدواروں کو بعد میں انٹرویو سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی