i پاکستان

پی آئی اے کی ملتان اورسیالکوٹ کی 3 پروازیں لاہور، اسلام آباد منتقلتازترین

January 10, 2024

پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے کی ملتان اور سیالکوٹ کی 3 پروازیں لاہور، اسلام آباد منتقل کردی گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد،گلگت،کراچی لاہور اور دبئی کی 8 پروازیں، شدید دھند کے باعث بری طرح متاثر ہوئیں،جدہ سے ملتان کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 842 لاہور اتاری گئی ۔ مدینہ سیملتان پی آئی اے کی پرواز پی کے 716 کی بھی لاہورمیں لینڈنگ کی گئی، شارجہ سیالکوٹ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 258 کی اسلام آباد میں لینڈ کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی