i پاکستان

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاریتازترین

August 10, 2023

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اوراسدعمر کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کے مطابق درخواست گزاروں نے دلائل کے لیے مہلت مانگی، درخواست گزاروں کی استدعا پر کارروائی ملتوی کی جاتی ہے۔ درخواست گزاروں کے وکیل 18 اگست کو عبوری ضمانتوں پر دلائل دیں،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر پر جناح ہاس حملہ کیس سمیت متعدد مقدمات درج ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی