i پاکستان

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مرکز نگاہ بنی رہیںتازترین

February 29, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ممبر قو می اسمبلی شرمیلا فاروقی اجلاس کے دوران مرکز نگاہ بنی رہی جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جب وہ قومی اسمبلی کے رجسٹر پر دستخط کرنے آئی تو اپوزیشن کے اراکین نے ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی