i پاکستان

پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئےتازترین

March 13, 2024

گجرات میں پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے۔ بدھ کے روز معروف عالم دین اور پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری گجرات میں انتقال کرگئے ہیں، مرحوم عرصہ دراز سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ پیر محمد افضل قادری کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی